کمپنی کی چھت گرگئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ سپر ہائی وے کے قریب قائم ٹیکسٹائل کمپنی کے ایک حصے کی چھت گر گئی۔
سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کی ٹیم نے معمولی زخمی ہونے والے نذیر نامی شخص کواسپتال منتقل کیا۔