ملزمہ کا عدالتی ریمانڈ

ملزمہ کا عدالتی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ماڈل اور ٹک ٹاکر بابرہ عرف بیبو بلوچ کو منشیات سپلائی کرنے کے مقدمے میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ماڈل اور ٹک ٹاکر بابرہ عرف بیبو بلوچ کو منشیات سپلائی کرنے کے مقدمے میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں