سی ای او، سی او او واٹر کارپوریشن کا عمار علی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

سی ای او، سی او او واٹر کارپوریشن کا عمار علی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی اور چیف آپریٹنگ آفیسر انجینئر اسداللہ نے چیف فنانشل آفیسر عمار علی خان کے والدکے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔۔۔

 تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے انتقال کو ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں واٹر کارپوریشن کے تمام افسران اور ملازمین عمار علی خان اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں