اسٹیل مل سے جبری برطرف ملازمین کے خلاف مقدمہ درج

اسٹیل مل سے جبری برطرف ملازمین کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹیل ملز کے جبری برطرف ملازمین کے خلاف اسٹیل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر اسٹیل ملز کے سکیورٹی اہلکار منیر کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔۔۔

مقدمے میں آل ٹریڈ یونین الائنس کے ڈپٹی کنوینر دھنی بخش سموں، پیپلز پارٹی کے رہنما میر عباس ٹالپر، راؤ صفدر سمیت 40 سے زائد نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں