لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے دفتر کا افتتاح آج ہوگا

لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے دفتر کا افتتاح آج ہوگا

کراچی(سٹی ڈیسک)میئر کراچی مرتضی وہاب منگل (آج) کو لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے پہلے دفتر کا افتتاح کرینگے۔

پیر کو کے ایم سی بلڈنگ میں  ایسوسی ایشن کی پہلی عبوری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ارکان طاہر عزیز سلیمان سعادت خان، محمد علی حفیظ ، فرید عالم ، راشد صدیق، طلحہ مخدوم اور شعیب مختار نے شرکت کی ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا سلیمان سعادت خان بطور کنوینر عبوری کمیٹی فرائض ادا کرینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں