دفتر 5 دن کے لیے بند
کراچی (آئی این پی)نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا دفتر 7 مارچ تک بند رہے گا۔اعلامیہ کے مطابق رجسٹریشن سینٹر اورنگی ٹاؤن 7 مارچ تک توسیع اور مرمت کے لیے عارضی طور پر بند رہے گا۔
نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا دفتر 7 مارچ تک بند رہے گا۔اعلامیہ کے مطابق رجسٹریشن سینٹر اورنگی ٹاؤن 7 مارچ تک توسیع اور مرمت کے لیے عارضی طور پر بند رہے گا۔