منشیات کیس کی ملزمہ بری
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے 12 کلو منشیات برآمد کیس میں خاتون ملزمہ زرینہ کو بری کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ ملزمہ کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے 12 کلو منشیات برآمد کیس میں خاتون ملزمہ زرینہ کو بری کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ ملزمہ کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا۔