کنٹینرٹرمینل میں آتشزدگی
کراچی(کامرس رپورٹر)کراچی پورٹ ٹرسٹ کے فائر ڈیپارٹمنٹ نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل میں بھڑکنے والی آگ پر فوری قابو پالیا۔ ترجمان کے پی ٹی کے مطابق آگ 40 فٹ کنٹینر سے بھڑکی۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ کے فائر ڈیپارٹمنٹ نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل میں بھڑکنے والی آگ پر فوری قابو پالیا۔ ترجمان کے پی ٹی کے مطابق آگ 40 فٹ کنٹینر سے بھڑکی۔