جوانوں کے ہمراہ افطار

 جوانوں کے ہمراہ افطار

کراچی (اے پی پی) ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق نے تھانہ قائدآباد کی حدود میں افسران و جوانوں کے ہمراہ روزہ افطار کیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت دیگر افسران اور پولیس جوان موجود تھے ۔

ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق نے تھانہ قائدآباد کی حدود میں افسران و جوانوں کے ہمراہ روزہ افطار کیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت دیگر افسران اور پولیس جوان موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں