مراد علی سونی دوبارہ جسٹس آف پیس تعینات
کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومتِ سندھ نے مراد علی سونی کو جسٹس آف پیس دوبارہ تعینات کردیا، تعیناتی 14 مارچ 2026 سے موثر ہوگی سرکاری لوگو یا جیپ کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی، نوٹیفکیشن کی کاپی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کو ارسال کردی گئی، آئی جی سندھ، ڈپٹی کمشنر ایسٹ کراچی کو بھی آگاہ کر دیا گیا۔
حکومتِ سندھ نے مراد علی سونی کو جسٹس آف پیس دوبارہ تعینات کردیا، تعیناتی 14 مارچ 2026 سے موثر ہوگی سرکاری لوگو یا جیپ کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی، نوٹیفکیشن کی کاپی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کو ارسال کردی گئی، آئی جی سندھ، ڈپٹی کمشنر ایسٹ کراچی کو بھی آگاہ کر دیا گیا۔