کورنگی ناصر جمپ کے قریب فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

کورنگی ناصر جمپ کے قریب فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی ناصر جمپ کے قریب فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی 25 سالہ ظفر کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ادھر سائٹ سپر ہائی وے بینظیر چوک کے قریب بھی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جس کی شناخت عارف حسین کے نام سے ہوئی ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں واقعات ڈکیتی مزاحمت کے دوران پیش آئے تاہم پولیس کا کہنا ہے واقعات کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں