آن لائن دستاویزات کا اجرا

آن لائن دستاویزات کا اجرا

کراچی (این این آئی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آن لائن ڈاکیومنٹ اجرا سروس کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

اقدام کی بدولت طلبہ کی 80فیصد تعداد اپنی دستاویزات گھر بیٹھے حاصل کررہی ہے ۔طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اب اپنی درج ذیل دستاویزات کے حصول کیلئے انٹربورڈ کراچی نہ آئیں بلکہ آن لائن ہی درخواست جمع کروائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں