منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کیماڑی جیکسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 9 سے زائد منشیات اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب منشیات فروش کو گرفتار کرکے ملزم مومن خان سے کرسٹل برآمد کرلی۔

کیماڑی جیکسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 9 سے زائد منشیات اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب منشیات فروش کو گرفتار کرکے ملزم مومن خان سے کرسٹل برآمد کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں