محکمہ صحت سے جواب طلب

محکمہ صحت سے جواب طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے فزیوتھراپسٹ کو ہاؤس جاب الاؤنس نہ دیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر محکمہ صحت اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے فزیوتھراپسٹ کو ہاؤس جاب الاؤنس نہ دیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر محکمہ صحت اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں