گٹکا ماوا اور شراب برآمد

گٹکا ماوا اور شراب برآمد

کراچی(اے پی پی)گلبہار پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 150 پیکٹس گٹکا ماوا اور 9 بوتلیں شراب برآمد کرلیں۔

گلبہار پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 150 پیکٹس گٹکا ماوا اور 9 بوتلیں شراب برآمد کرلیں۔پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں