کونسل کا اجلاس آج ہوگا

کونسل کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت بلدیہ عظمیٰ کی سٹی کونسل کا عام اجلاس جمعرات(آج)کو ڈھائی بجے دوپہر، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ میں منعقد ہوگا۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت بلدیہ عظمیٰ کی سٹی کونسل کا عام اجلاس جمعرات(آج)کو ڈھائی بجے دوپہر، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ میں منعقد ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں