قادری ہاؤس میں شہداء اور مستحق افراد کیلئے راشن کی تقسیم
کراچی(سٹی ڈیسک)اہلسنّت خدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر ثروت اعجاز قادری اور مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری کی نگرانی میں۔۔۔
شہداء پاکستان سنی تحریک اور مستحق افراد کیلئے قادری ہاؤس پر راشن تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں سید جاوید باپو، سید احسان باپو، آصف گلفام، خواجہ خرم ، ایم پی اے آصف موسیٰ، ایم پی اے شبّیر قریشی، رہنماپیپلز پارٹی علی طارق مرزا،حسین رومی، شوبز شہزاد علی خان اور مرکزِ سعادت آلِ جیلانی کے سید عمران شاہ جیلانی نے شرکت کی۔