حضرت علیؓ کی زندگی عدل ، انصاف کی روشن مثال ،سردار عبدالرحیم
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ حضرت علیؓ کی زندگی عدل، انصاف، مساوات اور حق گوئی کی روشن مثال ہے، جس سے آج کے حکمرانوں کو رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ حضرت علیؓ کی زندگی عدل، انصاف، مساوات اور حق گوئی کی روشن مثال ہے، جس سے آج کے حکمرانوں کو رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ حضرت علیؓ نے اپنی پوری زندگی عدل و انصاف کے قیام اور مظلوموں کے حقوق کے تحفظ کے لیے وقف کیے رکھی۔