خرم خلیل نینی تال والا کا فیکٹری اسٹاف کے اعزاز میں افطار عشائیہ

خرم خلیل نینی تال والا کا فیکٹری اسٹاف کے اعزاز میں افطار عشائیہ

کراچی(پ ر)رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں چیف آپریٹنگ آفیسر میڈی کیم گروپ آف کمپنیز خرم خلیل نینی تال والا کی جانب سے فیکٹری اسٹاف کے اعزازمیں افطار عشائیہ کی تقریب نہایت باوقار ماحول میں منعقد ہوئی۔

اس بابرکت اجتماع میں سفارتی، انتظامی، سماجی اور مالی حلقوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی اور رمضان کی برکتوں کو باہم بانٹنے کا عملی مظاہرہ کیا۔ تقریب میں قونصل جنرلز تھائی لینڈ،سری لنکا،چیئر مین میڈی کیم گروپ خلیل احمدنینی تال والا،سلمان خلیل،خرم خلیل،جنید خلیل، ذیشان الطاف لوہیا،رمیز شیخ،عمر لوہیا،مسز خلیل نینی تال والا، مسز خرم خلیل،میاں زاہد حسین، عامر فاروقی، ڈاکٹر قیصر وحید،کمانڈرحسن مختار،عمر قاسم،ساجد سدوزئی،طاہر محمود،علی سمیت دیگر ز مہمانوں نے خصوصی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں