جرمن اسکول پر قبضے اور غیر قانونی لیز کیخلاف درخواست پر چیف سیکرٹری طلب
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جرمن اسکول اورنگی ٹاؤن پر قبضے اور غیر قانونی لیز کیخلاف درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ اور ۔۔
ڈپٹی کمشنر ویسٹ کو طلب کرلیا۔جسٹس عبد المبین لاکھو کی سربراہی میں 2 رکنی آئینی بینچ کے روبرو جرمن اسکول اورنگی ٹاؤن پر قبضے اور غیر قانونی لیز کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت میں سعید الزماں ایڈووکیٹ نے بتایا کہ سندھ ہائیکورٹ نے 2024 میں کمیٹی بنانے کاحکم دیا تھا۔