مقابلے میں زخمی ملزم بھتہ خور نکلا

مقابلے میں زخمی ملزم بھتہ خور نکلا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کلری پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ہونے والا ملزم بھتہ خور نکلا،ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار شاہنواز گولڈن گروپ سے ہے۔۔۔

ملزم بھتہ طلب کرنے کیلئے آیا تھا،ملزم نے طاہر نامی تاجر سے 5 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا،ملزم بیرون ملک کی سم کا واٹس ایپ نمبر استعمال کرتا تھا،ملزم کے موبائل سے بھتہ کیلئے کئے گئے تمام میسجز بھی حاصل کر لئے گئے ،ملزم کے موبائل فون سے مزید ڈیٹا بھی حاصل کیا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں