ڈانس پروگرام کا انعقاد
کراچی(این این آئی)آرٹس کونسل کے زیر اہتمام رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف رقاصہ نگہت چوہدری، شیما کرمانی سمیت معروف فنکاروں نے شرکت کی۔
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف رقاصہ نگہت چوہدری، شیما کرمانی سمیت معروف فنکاروں نے شرکت کی۔