موٹرسائیکل لفٹرزگرفتار

موٹرسائیکل لفٹرزگرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مددگار 15 پولیس کی کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی ،موٹر سائیکل چھیننے میں ملوث دو ملزمان گرفتار،گرفتار شدہ ملزمان سے دو عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔

مددگار 15 پولیس کی کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی ،موٹر سائیکل چھیننے میں ملوث دو ملزمان گرفتار،گرفتار شدہ ملزمان سے دو عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں