محراب پور کے 9پولیس اہلکاروں کی درخواست ہائیکورٹ سے مسترد

محراب پور کے 9پولیس اہلکاروں کی درخواست ہائیکورٹ سے مسترد

محراب پور(نمائندہ دنیا)سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے محراب پور تھانے کے ایس ایچ او اشفاق شر اور دیگر کی اپیل کو رد کرتے ہوئے۔۔۔

 ایڈیشنل سیشن جج نوشہرو فیروز ظفر لغاری کی عدالت کے ڈی ایس پی سرفراز منگی، ایس ایچ او اشفاق شر، ہیڈ محرر خلیق الزماں مہر،کانسٹیبل احمد سومرو،کانسٹیبل خیرمحمد راجپر، کانسٹیبل نثار شر،کانسٹیبل زاہد لاشاری سمیت 9 پولیس اہلکاروں کیخلاف شہری عمیر سہتو کی 22 اے ، 22 بی کی درخواست پر مقدمہ داخل کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے 4 مئی کو رپورٹ مانگ لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں