پاک فوج میں شمولیت نوجوانوں کے لیے بہترین موقع ،جمیل ضیاء
کراچی (این این آئی)ٹاؤن چیئرمین اورنگی ٹاؤن جمیل ضیا سے ان کے دفتر میں تاجر رہنماؤں، سماجی تنظیموں کے عہدیداران اور مختلف اسکولوں کی انتظامیہ کے نمائندگان نے ملاقات کی۔
جمیل ضیا نے کہا کہ اورنگی ٹاؤن کے نوجوانوں کو پاک فوج میں خدمات انجام دینے کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے ۔