جعلی کرنسی رکھنے والا ملزم گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ سعودآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاکستانی کرنسی رکھنے والا ملزم گرفتارکرلیاجس کی شناخت عظیم الرحمن ولد نسیم الرحمن کے نام سے ہوئی ہے ۔ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں جعلی پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی،جعلی پاکستانی کرنسی کی مالیت 1,40,000 روپے ہے ۔
تھانہ سعودآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاکستانی کرنسی رکھنے والا ملزم گرفتارکرلیاجس کی شناخت عظیم الرحمن ولد نسیم الرحمن کے نام سے ہوئی ہے ۔ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں جعلی پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی،جعلی پاکستانی کرنسی کی مالیت 1,40,000 روپے ہے ۔