ایم پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
کراچی (آن لائن)ایم پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، گلستانِ جوہر کے 40 سالہ شخص میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے ۔انتظامیہ کے مطابق مریض کو نیپا اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔
ایم پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، گلستانِ جوہر کے 40 سالہ شخص میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے ۔انتظامیہ کے مطابق مریض کو نیپا اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments