محراب پور:تھانے پرجج کا چھاپہ، محبوس 2نوجوان بازیاب، تھانیدار طلب

محراب پور:تھانے پرجج کا چھاپہ، محبوس 2نوجوان بازیاب، تھانیدار طلب

محراب پور(نمائندہ دنیا)سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ درجہ دوئم مورو جمیل احمد انصاری نے عدالتی احکامات پر مورو تھانے پر چھاپہ مار کر سرکاری کوارٹر میں محبوس 2 نوجوانوں کو بازیاب کرکے آزاد کر دیا۔۔۔

 اور ایس ایچ او کو ریکارڈ سمیت آج عدالت طلب کر لیا ہے ۔ دوسری طرف آگرہ محلہ حمزہ ملک اور دیگر کی بلاجواز گرفتاری، منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرکے اس میں سرور ملک کا نام شامل کرنے پر ملک برادری نے احتجاج کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...