ایل ڈی اے بھی واٹر ٹینک بنانے کیلئے تیار

ایل ڈی اے بھی واٹر ٹینک بنانے کیلئے تیار

بارشی پانی کو محفوظ بنانے کے لیے شہر کے چوتھے اور ایل ڈی اے کے پہلے واٹر ٹینک کا ڈیزائن تیار کر لیا گیا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ٹینک11لاکھ گیلن پانی محفوظ کرے گا۔ جسٹس (ر) علی اکبر قریشی کی ہدایت پر فردوس مارکیٹ انڈر پاس سے ملحقہ جام شیریں پارک پر واٹر ٹینک بنے گا،فزیبلیٹی رپورٹ تیار کر لی گئی ،واٹر ٹینک 2 کنال رقبے پر مشتمل ہوگا جبکہ 20 فٹ گہرے واٹر ٹینک میں 11 لاکھ گیلن پانی محفوظ کرنے کی صلاحیت ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں