سمن آباد انڈر پاس ،سگیاں روڈ پیکیج تھری منظور

سمن آباد انڈر پاس ،سگیاں  روڈ پیکیج تھری منظور

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) پنجاب حکومت نے ایل ڈی اے کے 2منصوبے منظور، ایک آئندہ میٹنگ تک ملتوی کر دیا ۔

پراونشل ورکنگ پارٹی اجلاس میں چیف انجینئر ٹو نے منصوبے پیش کئے ۔پنجاب حکومت نے سمن آباد موڑ کے مقام پر انڈر پاس کی تعمیر کی منظوری دے دی، ایک ارب 54 کروڑ 70 لاکھ 86 ہزارکا تخمینہ لگایا گیا۔ سگیاں روڈ منصوبے کے پیکیج تھری کی بھی منظوری دی گئی، 74 کروڑ 5لاکھ روپے کا تخمینہ لگایا گیا۔سنٹر پوائنٹ گلبرگ سے والٹن روڈ تک سگنل فری کوریڈور پر پنجاب حکومت نے اعتراضات اٹھا دئیے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں