ممتاز قادری کا چھٹا عرس
لاہور (سیاسی نمائندہ) ممتاز حسین قادری کے چھٹے سالانہ عرس کی تقریب جامعہ انوار العلوم میں ہوئی۔
صدارت مفتی محمد حبیب احمد نقشبندی نے کی،ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے خطاب کیا۔