پرانے لاری اڈے کی اپ گریڈیشن پر کام شروع، فزیبلٹی رپورٹ تیار
لاہور (سٹاف رپورٹر سے) صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی کا پرانے لاری اڈہ بادامی باغ کا دورہ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر ارشاد۔۔۔
ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ نادیہ شفیق اور متعلقہ افسران بھی موجود تھے، پرانے لاری اڈے کی اپ گریڈیشن پر کام کا آغاز، فزیبلٹی رپورٹ تیار کر لی گئی، لاری اڈے کے رقبے کی میپنگ ،ابتدا ئی ترقیاتی منصوبہ بندی اور زمینی حقا ئق سے متعلق اعدادوشمار کا عمل مکمل کر لیا گیا۔