ریلوے ہیڈ کوارٹرز سے موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار

ریلوے ہیڈ کوارٹرز سے  موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ریلوے ہیڈ کوارٹرز سے موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم محمد سلیم ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں سینئر ایڈیٹر اکاؤنٹس غلام رسول کی موٹرسائیکل کا تالا نقلی چابی کے ذریعے کھول رہا تھا، ہیڈ کانسٹیبل ظفر اقبال نے ملزم کو مشکوک حالت میں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں