اللہ کو ہر حال میں شکر کرنے والے بندے بہت پسند :حسین محی الدین

 اللہ کو ہر حال میں شکر کرنے والے  بندے بہت پسند :حسین محی الدین

لاہور (سیاسی نمائندہ) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر حسین محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کو ہر حال میں شکر کرنے والے بندے بہت پسند ہیں۔

 تھوڑے پر راضی ہو جانے والوں پر اللہ اپنی نعمتیں بڑھا دیتا ہے ، ناشکرے کے رزق سے برکت اٹھ جاتی ہے ، صوفیا کرام میں ایک قدر ہمیشہ مشترک ملے گی ۔ادھر پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں