ایل ڈی اے ، ہاؤسنگ ڈائریکٹوریٹس کو ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ

 ایل ڈی اے ، ہاؤسنگ  ڈائریکٹوریٹس کو ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ  کرنے کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے کے ہاؤسنگ ڈائریکٹوریٹس کو ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ایل ڈی اے سکیموں کے ریکارڈ کی سفٹنگ آئی ٹی اور سفٹنگ ڈائریکٹوریٹ کو تفویض ہے ۔پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر ہاؤسنگ 2 اور ہاؤسنگ 6 کے ریکارڈ کو شفٹ کیا جائے گا۔ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن، گلشن راوی ، فیصل ٹاؤن اور ٹاؤن شپ کا ریکارڈ ان کے ڈائریکٹوریٹس میں سفٹ ہوگا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ہاؤسنگ ڈائریکٹوریٹس کو ٹیمیں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں