ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ

ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے  پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا۔۔۔

جس میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیف منسٹر سکل ڈویلپمنٹ انیشیٹو 2024 کے خدوخال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر کو پرائس کنٹرول کے حوالے سے مجوزہ قانون سازی کے بارے بریفنگ دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں