قیمتی موبائل مالک کے حوالے

قیمتی موبائل مالک کے حوالے

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)اچھرہ سیکٹر میں ٹریفک وارڈنز سڑک سے ملنے والا قیمتی موبائل مالک کے حوالے کر دیا، موبائل واپس ملنے پر شہری خوشی سے نہال ہوگیا۔

 سڑک سے ملنے والا قیمتی موبائل مالک کے حوالے کر دیا، موبائل واپس ملنے پر شہری خوشی سے نہال ہوگیا۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شاباش دی اور تعریفی سند کا اعلان کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں