لیسکو اور ایف آئی اے میں معاملات طے

لیسکو اور ایف آئی اے میں معاملات طے

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان معاملات طے پا گئے۔

حکام نے بتایا کہ لیسکو انتظامیہ 3 ماہ میں مرحلہ وار اوور بلنگ کا خاتمہ کرے گی، 3 ماہ میں زیر التوا تمام کنکشن لگائے جائیں گے اور خراب میٹر تبدیل ہوں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں