مہر ایکسپریس کے اوقات کار تبدیل

مہر ایکسپریس کے اوقات کار تبدیل

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)مہر ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا۔

 مہر ایکسپریس راولپنڈی سے شام پانچ بجکر 30 منٹ پر روانہ ہو کر جنڈ، میانوالی، دریا خان، سیہون شریف سے ہوتی ہوئی اگلے روز صبح 8 بجکر 55 منٹ پر ملتان پہنچے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں