سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت

سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)منیجنگ ڈائریکٹر واسا غفران احمد نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز ہونے والی بارش اور۔۔۔

 محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر واسا لاہور کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں