مقامی تعطیل کے باعث میٹروبس سروس معطل رہی

مقامی تعطیل کے باعث میٹروبس سروس معطل رہی

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)لاہور میں مقامی تعطیل، میٹرو بس سروس معطل رہی، صدر اسلامی جمہوریہ ایران ابراہیم رئیسی کے دورہ لاہور کے تناظر میں میٹرو بس بند کی گئی۔

لاہور میں مقامی تعطیل، میٹرو بس سروس معطل رہی، صدر اسلامی جمہوریہ ایران ابراہیم رئیسی کے دورہ لاہور کے تناظر میں میٹرو بس بند کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں