جعفر ایکسپریس میں خرابی شاہدرہ کے قریب روک لیاگیا

جعفر ایکسپریس میں خرابی  شاہدرہ کے قریب روک لیاگیا

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لاہور سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس میں تکنیکی خرابی، جعفر ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب ہارڈ ایکسل کے باعث روکا گیا۔۔۔

ہارڈ ایکسل ہونے سے بوگی نمبر 10 کے ٹائروں سے دھواں نکلا، دھواں دیکھ کر مسافر پریشان، ریلوے ملازمین نے تکنیکی خرابی کو دور کرکے ٹرین روانہ کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں