ون ونڈو سیل کی پارکنگ ومرکزی عمارت کی بہتری کا فیصلہ

ون ونڈو سیل کی پارکنگ ومرکزی عمارت کی بہتری کا فیصلہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا دورہ، ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کی ری ویمپنگ، خارجی و داخلی راستے کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے۔۔۔

 طاہر فاروق کا کہنا تھا کہ ونڈو سیل کی پارکنگ و مرکزی عمارت کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ ون ونڈو سیل میں تمام سروسز کو مزید بہتر انداز میں انٹیگریٹ کیا جائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں