ذہنی معذورنوجوان نہر میں کودگیا،تلاش جاری

ذہنی معذورنوجوان نہر میں کودگیا،تلاش جاری

قصور (نمائندہ دنیا) چھانگا مانگا کے نواح میں ذہنی توازن درست نہ رکھنے والا نوجوان نہرمیں کود گیا۔۔۔

 28 سالہ محبوب عالم رحمانی نے بی ایس لنک نہر نزد ڈوبہ کے قریب نہر میں چھلانگ لگائی، ریسکیو 1122 کی ٹیم نوجوان کی تلاش میں مصروف عمل ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں