کرنٹ سے مزدور جاں بحق

کرنٹ سے مزدور جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)مصطفی ٹاؤن وحدت روڈ پر مزدور زمین میں گڑھا کھودتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

مصطفی ٹاؤن وحدت روڈ پر مزدور زمین میں گڑھا کھودتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 40 سالہ حیات خان کے نام سے ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں