مزدا گاڑی تلے آکر نوجوان جاں بحق

مزدا گاڑی تلے آکر نوجوان جاں بحق

قصور(نمائندہ دنیا)مزدا گاڑی تلے آکر 19 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا، راول جھنگڑ کا رہائشی 19 سالہ غلام نبی سڑک پر پیدل جا رہا تھا کہ نجی فیکٹری کی مزدا گاڑی کی زدمیں آکر موقع پر دم توڑ گیا۔۔۔

 مزدا کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، بگے ہٹھاڑ کا رہائشی 50 سالہ محمد غفار چوہڑ پورہ کے قریب پیدل جا رہا تھا کہ گدھا گاڑی کی ٹکرسے شدید زخمی ہوگیا، جسے بلھے شاہ ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں