جعلی وکیل پکڑا گیا

 جعلی وکیل پکڑا گیا

لاہور(اپنے خبرنگار سے)جنید ستار بٹ نامی جعلی وکیل ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق کی عدالت میں پیش ہوا، جعلی وکیل فراڈ کے مقدمہ میں عدالت پیش ہوا تھا۔

 جعلی وکیل ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق کی عدالت میں پیش ہوا، جعلی وکیل فراڈ کے مقدمہ میں عدالت پیش ہوا تھا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں