دریائے راوی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

دریائے راوی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) دریائے راوی سے نا معلوم شخص لاش برآمد ہوئی، واقعہ کی اطلاع ملنے پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

 پولیس کے مطابق نا معلوم شخص کی لاش سگیاں پل کے قریب دریائے راوی سے برآمد ہوئی ، متوفی کے جسم پر نشانات موجود ہیں، اسے قتل کیا گیا یاڈوب کر ہلاک ہوا، پولیس کا کہنا ہے پوسٹمارٹم کے بعد حقائق واضح ہوں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں