گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار

گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے  کے لیے سمری تیار

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار کرلی ہے۔

بتایاگیا ہے کہ سمری کے مطابق پانچ مرلہ گھروں پر 300روپے ماہانہ اور 10مرلہ گھروں پر 500روپے ماہانہ کوڑا ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے ، محکمہ بلدیات نے سمری منظوری کے لیے ایوان وزیر اعلی ٰپنجاب کو ارسال کر دی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں