وزیر تعلیم کاسکولوں کیلئے فوری فنڈز جاری کرنے کااعلان

وزیر تعلیم کاسکولوں کیلئے فوری  فنڈز جاری کرنے کااعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) دنیا نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے وزیر تعلیم نے سکولوں کے لیے فوری فنڈز جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آخر کار سکولوں کے لیے فنڈز جاری ،وزیر تعلیم نے ایکشن لے لیا۔سکولوں کے لیے نان سیلری بجٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا ۔48زار سکولوں کے فنڈز دو ماہ سے روکے ہوئے تھے۔ وزیر تعلیم سکندر حیات نے پیف پارٹنرز کے فنڈز بھی ادا کرنے کا اعلان کردیا۔پیف پارٹنرز کے فنڈز بھی تین ماہ سے نہیں جاری ہوئے تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں